Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں اسکول میں کھڑا تمھیں دیکھ رہا ہوں اور یہ دل چی

میں اسکول میں کھڑا تمھیں دیکھ رہا ہوں
اور یہ دل چیخ رہا ہے کہ یہ تمھارا ہے

میری تمام زندگی بس تمھارا ہی خواب ہے
اور یہ خواب میری جان! بہت پیارا ہے
میں اسکول میں کھڑا تمھیں دیکھ رہا ہوں
اور یہ دل چیخ رہا ہے کہ یہ تمھارا ہے

میری تمام زندگی بس تمھارا ہی خواب ہے
اور یہ خواب میری جان! بہت پیارا ہے