Nojoto: Largest Storytelling Platform

کہ روزِ محشر ہے یہ، آزمائش نہیں ہے کہ اور خطاوں کی

کہ روزِ محشر ہے یہ، آزمائش نہیں ہے
کہ اور خطاوں کی اب گنجائش نہیں ہے
گریباں چیر کر دیکھے اعمال آپ اپنے
لازم ہے ہرکسی پر، فرمائش نہیں ہے
زورِ بازو، زورِ قلم اور زورِ شمشیر کی بابت
کون کہتا ہے کہ مومن کی زیبائش نہیں ہے
کیوں لگاتا ہے بنتِ حوا کی تعلیم پرقدغن
یہ ضرورت ِ وقت ہے، آسائش نہیں ہے
خاک سی اڑتی پھرتی ہے کیوں میرے وطن میں
کیا ماجرا ہے پہلی سی آرائش نہیں ہے
ملتے ہیں مجھےاکثر ہرگام جعفروصادق
کیا ارضِ وطن میں ٹیپو کی افزائش نہیں ہے

سیَد کاشف نواز کہ اور خطاوں کی اب گنجائش نہیں ہے۔۔
سیَد کاشف نواز۔۔
02:06 AM
10/04/2011
کہ روزِ محشر ہے یہ، آزمائش نہیں ہے
کہ اور خطاوں کی اب گنجائش نہیں ہے
گریباں چیر کر دیکھے اعمال آپ اپنے
لازم ہے ہرکسی پر، فرمائش نہیں ہے
زورِ بازو، زورِ قلم اور زورِ شمشیر کی بابت
کون کہتا ہے کہ مومن کی زیبائش نہیں ہے
کیوں لگاتا ہے بنتِ حوا کی تعلیم پرقدغن
یہ ضرورت ِ وقت ہے، آسائش نہیں ہے
خاک سی اڑتی پھرتی ہے کیوں میرے وطن میں
کیا ماجرا ہے پہلی سی آرائش نہیں ہے
ملتے ہیں مجھےاکثر ہرگام جعفروصادق
کیا ارضِ وطن میں ٹیپو کی افزائش نہیں ہے

سیَد کاشف نواز کہ اور خطاوں کی اب گنجائش نہیں ہے۔۔
سیَد کاشف نواز۔۔
02:06 AM
10/04/2011