Nojoto: Largest Storytelling Platform

بے حس ہیں یہاں لوگ بھلا سوچ کے کرنا اس دور میں

  بے حس ہیں یہاں لوگ بھلا سوچ کے کرنا 
اس دور میں لوگوں سے وفا سوچ کے کرنا 
گل شاخ 
سے بچھڑے تو کہیں کا نہیں رہتا 
تم ذات میری خود سے جدا سوچ کے کرنا




انتخاب _
فیصل لیاقت 
  soch ke krna
  بے حس ہیں یہاں لوگ بھلا سوچ کے کرنا 
اس دور میں لوگوں سے وفا سوچ کے کرنا 
گل شاخ 
سے بچھڑے تو کہیں کا نہیں رہتا 
تم ذات میری خود سے جدا سوچ کے کرنا




انتخاب _
فیصل لیاقت 
  soch ke krna

soch ke krna