Nojoto: Largest Storytelling Platform

پتہ نہیں کسی نے کہا تھا کہ چیونٹی 🐜🐜میں ہڈی نہیں

پتہ نہیں کسی نے کہا تھا کہ چیونٹی 🐜🐜میں ہڈی نہیں ہوتی۔۔😷
اسے کہیں سے بھی پھینک دو مرتی نہیں ہے۔۔😇
اتنی مشکل سے چیونٹی🐜 ڈھونڈی پھر میں چھت پر گئی تجربہ کرنے۔۔😂
وہاں چیونٹی کو نیچے دھکا دیا۔۔😱
پھر میں نیچے بھاگی بھاگی آئی یہ دیکھنے کیلئے کہ زندہ ہے کہ مر گئ ۔۔😎
وہ نہ اب مجھے مل ہی نہیں رہی۔۔😟😟😟
ہن کی کراں۔۔؟؟😏🙄 An experiment..

amtulkhan8612

uzma khan

New Creator

An experiment..