Nojoto: Largest Storytelling Platform

کرنے دو کہ بھرپور شـــــرارت ہے ضروری بچپن ہے ابھی

کرنے دو کہ بھرپور شـــــرارت ہے ضروری
بچپن ہے ابھی یار ! حـمـاقـت ہے ضروری
حــاکم ہی اگر ظلم و ستم میں ہو ملـوث
پھر ایسی حکومت سے بغاوت ہے ضروری #poem_love
#poem_ishq
کرنے دو کہ بھرپور شـــــرارت ہے ضروری
بچپن ہے ابھی یار ! حـمـاقـت ہے ضروری
حــاکم ہی اگر ظلم و ستم میں ہو ملـوث
پھر ایسی حکومت سے بغاوت ہے ضروری #poem_love
#poem_ishq
nojotouser5275474198

Shamsi

New Creator