Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایسے ہی لکھے ہیں کچھ بول تمہاری خاطر گر اجازت ہو ت

ایسے ہی لکھے ہیں کچھ بول تمہاری خاطر
گر اجازت ہو تو دوں بول تمہاری خاطر
آپ انمول ہو میرے لئے سمجھوگے نہیں
خود کو لے آے ہیں بیمول تمہاری خاطر

 #two_liners #urdushayri #loveshayri #2lineshayri
ایسے ہی لکھے ہیں کچھ بول تمہاری خاطر
گر اجازت ہو تو دوں بول تمہاری خاطر
آپ انمول ہو میرے لئے سمجھوگے نہیں
خود کو لے آے ہیں بیمول تمہاری خاطر

 #two_liners #urdushayri #loveshayri #2lineshayri