*گلاب پتی سے بھی نازک تھا میرا دل* *زمانے کی ٹھوکروں نے پتھر بنادیا* *نکلے تھے اس لئے کہ ڈھونڈ لیں گے تجھے* *تیری تلاش نے عمر بھر کا مسافر بنا دیا*