Nojoto: Largest Storytelling Platform

سنو جاناں۔۔۔!!! سارا دن میں یہی سوچتی ہوں کہ میں آ

سنو جاناں۔۔۔!!!
سارا دن میں یہی سوچتی ہوں کہ میں آپکو بھول سکتی  ہوں۔۔۔ میں اپنی سہیلیوں سے باتیں کرتی ہوں۔۔۔۔ان کے ساتھ وقت گزارتی ہوں۔۔۔ ہنستی ہوں۔۔۔ مسکراتی ہوں۔۔۔۔سارا دن بہت خوش رہتی ہوں۔۔۔۔۔ ہر طرح سے خود کو مصروف رکھتی ہوں کہ ایک لمحہ بھی میرے پاس فرصت کا نہ ہو۔😥۔۔۔ لیکن جب بھی رات کو سیل فون ہاتھ میں لیتی ہوں تو میرے ہاتھ بے اختیار فون کی گیلری کی طرف جاتے ہیں۔۔۔۔تب مجھے احساس ہوتا ہے کہ میں چاہوں بھی تو آپکو نہیں بھول سکتی۔۔۔  کیونکہ میں نے آپکی کی بہت سی یادیں۔۔۔۔سنبھال کے رکھی ہوئی ہیں۔۔۔۔ میں چاہ کر بھی ان کو مٹا نہیں سکتی ۔۔۔۔ کیونکہ میں ان کو مٹانا چاہتی ہی نہیں ہوں ۔۔۔۔ یا پھر چاہتے ہوئے بھی مٹا ہی نہیں سکتی😥😥۔۔۔!!!
❤❤
(G) 💞💞Jan E Sid💞💞

bintetufail6700

Sid Saeed

New Creator