Nojoto: Largest Storytelling Platform

کاش تو نے بھی کبھی دل لگایا ہوتا میری محبت کو اک ب

کاش تو نے بھی کبھی دل لگایا ہوتا
میری محبت کو اک بار آزمایا ہوتا

راتیں ہماری تنہا تنہا سی نہ ہوتیں
خوابوں میں اپنے اگر ہمیں بلایا ہوتا

اغیار سے رہتے ہم صدا دور ہی
جو اپنی بانہوں میں ہمیں سلایا ہوتا

شاعری سے ہم اثر نہ ہوتے اس قدر
اپنی لکیروں سے میرا نام نا مٹایا ہوتا

شاعر :نبیل بھٹی #poetry #urduwriting


#spark
کاش تو نے بھی کبھی دل لگایا ہوتا
میری محبت کو اک بار آزمایا ہوتا

راتیں ہماری تنہا تنہا سی نہ ہوتیں
خوابوں میں اپنے اگر ہمیں بلایا ہوتا

اغیار سے رہتے ہم صدا دور ہی
جو اپنی بانہوں میں ہمیں سلایا ہوتا

شاعری سے ہم اثر نہ ہوتے اس قدر
اپنی لکیروں سے میرا نام نا مٹایا ہوتا

شاعر :نبیل بھٹی #poetry #urduwriting


#spark