White اُسے کہنا کہ ہم نے چھوڑ دی ضد اُن سے ملنے کی !! تقاضے تشنگی کے ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں !! ہمیں معلوم ہے بے درد موسم کی رضا کیا ہے !! ہم اپنے خواب سارے پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں !! ©محمد آصف #Sad_Status