Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی کبھی آپکے بہت قریبی رشتے آپکے بہت قریب ہوکے

کبھی کبھی آپکے بہت قریبی رشتے 
آپکے بہت قریب ہوکے بھی
 آپ سے بہت دور ہوتے ہیں
اتنے دور کے انہیں پکاروں بھی تو 
وہ آپکی آواز نہیں  سن سکتے 
آپکے بہت قریب ہوکے بھی 
آپ سے بہت دور ہوتے ہیں۔۔

©Tooba's diary #Toobasdiary 
#neartofar
#oc#nojotourdustar
کبھی کبھی آپکے بہت قریبی رشتے 
آپکے بہت قریب ہوکے بھی
 آپ سے بہت دور ہوتے ہیں
اتنے دور کے انہیں پکاروں بھی تو 
وہ آپکی آواز نہیں  سن سکتے 
آپکے بہت قریب ہوکے بھی 
آپ سے بہت دور ہوتے ہیں۔۔

©Tooba's diary #Toobasdiary 
#neartofar
#oc#nojotourdustar