Nojoto: Largest Storytelling Platform

عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا خاک ہو جائیں کیمیا ہو ج

عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا 
خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں 
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے 
ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں 
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ 
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں Maha Khan Mahira Sohaib
عشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا 
خاک ہو جائیں کیمیا ہو جائیں 
اب کے گر تو ملے تو ہم تجھ سے 
ایسے لپٹیں تری قبا ہو جائیں 
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ 
کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں Maha Khan Mahira Sohaib