روز میرے سامنے آنا نظر ملانا اور اجنبی بن کے گزر جانا تم ہی بتاؤ کہ یہ عشق نہیں اور کیا ہے #shayribysamiazam