Nojoto: Largest Storytelling Platform

طوفاں کی زد میں آئے میرا گھر یوں بہا لے جائے میرا

طوفاں کی زد میں آئے میرا گھر 
یوں بہا لے جائے میرا گھر 
آتش زدہ مکاں کے بیچ 
آئے صدائے میرا گھر
جس گھر میں ہجر قیام کرے
وہ گھر ہوجائے میرا گھر
اک حادثہ ایسا بھی ہو
تیرا گھر کہلائے میرا گھر
ساری بستی کو تیرا سلام
بس اک سوائے میرا گھر

©Ahmad Sarwar
  #Sukha #my_diary
ahmadsarwar2406

Ahmad Sarwar

New Creator

#Sukha #my_diary

135 Views