Nojoto: Largest Storytelling Platform

سات رنگوں کی قَـسم تُو مرا رنگِ ہشتم.. میں تیرے

سات رنگوں کی قَـسم تُو مرا رنگِ ہشتم..  
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا...

آکے بیٹھوں گا تری سِمت جھکائے نظریں..
نہ میں بھٹکوں، نہ کسی اور کے در جاؤں گا... #mano
سات رنگوں کی قَـسم تُو مرا رنگِ ہشتم..  
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا...

آکے بیٹھوں گا تری سِمت جھکائے نظریں..
نہ میں بھٹکوں، نہ کسی اور کے در جاؤں گا... #mano