Nojoto: Largest Storytelling Platform

بیٹے نے جب رکھا قدم اپنے اندر بےچین ہوگٸ ماں دیکھ

بیٹے نے جب رکھا قدم اپنے اندر
بےچین ہوگٸ ماں دیکھ کر صفتِ قلندر

تنہا جو بیٹھا تھا اِک دِن مستیِ غم میں
تو پوچھ لیا ماں نے کیا ہوگیا میرے پِسَر

جو ہنستا تھا، کھیلتا تھا، بولتا تھا تو
اب قریب ہوکر بھی کہاں کھو گیا ھے جِگَر

سختی تھی تیرے لہجے میں پہلے
وہی زُبان اب نرم ہوگٸ ہے کیونکر 

کھانا پینا بھی کم کردیا ہے تو نے
کیا مرض ہے تجھے بتا اپنی ماں کو اَزبَر

دل جو پہلے ہی لبریز تھا غم سے
دیکھ کر ماں کے آنسو رونے لگا تڑپکر

برسوں سے مرضِ قلب میں تھا مُبتلا
اِک حکیم مِل گیا ہے مُجھ کو اَکبر 

پوچھتی ہو میری خاموشی کا راز تو سُنو
ہر سونامی سے پہلے ہوتا ہےخاموش سمندر

یہی سُننا تھا کہ بولی کوٸی فکر نہیں اب
کہ بیٹے ہی تھے کسی ماں کے سکندر و صفدر MAAN aur IBTADA E SAFAR
#WhenShahzaibWrites
بیٹے نے جب رکھا قدم اپنے اندر
بےچین ہوگٸ ماں دیکھ کر صفتِ قلندر

تنہا جو بیٹھا تھا اِک دِن مستیِ غم میں
تو پوچھ لیا ماں نے کیا ہوگیا میرے پِسَر

جو ہنستا تھا، کھیلتا تھا، بولتا تھا تو
اب قریب ہوکر بھی کہاں کھو گیا ھے جِگَر

سختی تھی تیرے لہجے میں پہلے
وہی زُبان اب نرم ہوگٸ ہے کیونکر 

کھانا پینا بھی کم کردیا ہے تو نے
کیا مرض ہے تجھے بتا اپنی ماں کو اَزبَر

دل جو پہلے ہی لبریز تھا غم سے
دیکھ کر ماں کے آنسو رونے لگا تڑپکر

برسوں سے مرضِ قلب میں تھا مُبتلا
اِک حکیم مِل گیا ہے مُجھ کو اَکبر 

پوچھتی ہو میری خاموشی کا راز تو سُنو
ہر سونامی سے پہلے ہوتا ہےخاموش سمندر

یہی سُننا تھا کہ بولی کوٸی فکر نہیں اب
کہ بیٹے ہی تھے کسی ماں کے سکندر و صفدر MAAN aur IBTADA E SAFAR
#WhenShahzaibWrites
shahzaibakram7224

Khaak

New Creator

MAAN aur IBTADA E SAFAR #WhenShahzaibWrites