Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے ہم جدائی کی اذ

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔۔۔

کچھ خدا ایسی کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو  پکارے  ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔۔۔

کچھ خدا ایسی کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو  پکارے  ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں