Nojoto: Largest Storytelling Platform

گناہ ہم اپنے گناہ معاف کروانے کے لیے چلے ہیں سوئے

گناہ ہم اپنے گناہ معاف کروانے کے لیے 
چلے ہیں سوئے رب اپنا سر جھکانے کے لیے
رب نے کہا ارے ناداں تیرے گھر ماں باپ ہے 
جاان کی خدمت کر اپنے گناہ بخشوانےکے لئے
رب نے کہا شہرت ماں باپ کی دعا سے تجھے معاف کروں گا
پانی کی طرح تجھے میں گناہوں سے صاف کروں گا maa baap ke Kadmo Mein Jannat hai isliye