Nojoto: Largest Storytelling Platform

غزل بہاروں کا آنا تو سمجھا تھا میں نے ت

غزل
بہاروں  کا  آنا  تو سمجھا   تھا    میں   نے 
تمہارا   بھی  آنا    سمجھ    میں    نہ   آیا
ہواؤں  کی  شوخی  کو سمجھا  تھا  میں نے 
تمہارا     گُنگُننا    سمجھ     میں     نہ    آیا

بہت    خوبصورت    ہے   گلشن  ،  زمانہ
گلؤں  میں  ہے   رنگ  و  مہک   عاشقنہ
محبت  کے  معنہ  تو  سمجھا  تھا   میں  نے
تمہارا     فسانا    سمجھ      میں     نہ    آیا

عجب   ہے   یہ   تیرا    چلن   جانِ  جانا
جو     آتا   ہے   تم    کو    بہانے     بنانا
نبھاؤگے   وعدہ  یہ   جانا   تھا   میں   نے 
اِس  طرحا   نبھانا    سمجھ    میں   نہ   آیا

کہ  حسرت  بھری  آنکھ  سے   دیکھنے  دو
مجھے   اِن  نگاہؤں  میں   اب   دیکھنے  دو
جُھکانی ہے  نظریں  یہ  جانا  تھا  میں  نے
تمہارا   سرجُھکانا    سمجھ    میں    نہ    آیا

اشفاق رضا راتھر #Hair #inspirational #supturllove #notojo #notojourdu #notogoenglish #writes
غزل
بہاروں  کا  آنا  تو سمجھا   تھا    میں   نے 
تمہارا   بھی  آنا    سمجھ    میں    نہ   آیا
ہواؤں  کی  شوخی  کو سمجھا  تھا  میں نے 
تمہارا     گُنگُننا    سمجھ     میں     نہ    آیا

بہت    خوبصورت    ہے   گلشن  ،  زمانہ
گلؤں  میں  ہے   رنگ  و  مہک   عاشقنہ
محبت  کے  معنہ  تو  سمجھا  تھا   میں  نے
تمہارا     فسانا    سمجھ      میں     نہ    آیا

عجب   ہے   یہ   تیرا    چلن   جانِ  جانا
جو     آتا   ہے   تم    کو    بہانے     بنانا
نبھاؤگے   وعدہ  یہ   جانا   تھا   میں   نے 
اِس  طرحا   نبھانا    سمجھ    میں   نہ   آیا

کہ  حسرت  بھری  آنکھ  سے   دیکھنے  دو
مجھے   اِن  نگاہؤں  میں   اب   دیکھنے  دو
جُھکانی ہے  نظریں  یہ  جانا  تھا  میں  نے
تمہارا   سرجُھکانا    سمجھ    میں    نہ    آیا

اشفاق رضا راتھر #Hair #inspirational #supturllove #notojo #notojourdu #notogoenglish #writes