Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک سال۔۔۔ وہ پہلی سی مسکان اور یہ آخری سےاَشک اب

ایک سال۔۔۔

وہ پہلی سی مسکان اور یہ آخری سےاَشک
ابھی سوچ ہی رہے تھے کہ ایک سال بیت گیا

وہ گرم سی دھوپ اور یہ سرد سی شامیں
ابھی محسوس کر ہی رہے تھے کہ ایک سال بیت گیا

وہ اپنی بے معنیٰ سی باتیں اور یہ گہرا سا فلسفہ
ابھی سمجھ ہی رہے تھے کہ ایک سال بیت گیا

وہ پاگل سی لڑکی اور یہ مضبوط صِنفِ نازک
ابھی آئینہ دیکھ ہی رہے تھے کہ ایک سال بیت گیا

وہ ذرا سی بات پر بِکھر جانا اور یہ ہر مشکل پر ضبط کرنا
ابھی موازنہ کر ہی رہے تھے کہ ایک سال بیت گیا ۔۔۔۔

©Qamar Fatima #year

qamarfatima3575

Qamar Fatima

New Creator