تھوڑا اپنے صبر کے پیمانے کو بڑھا, پائی پائی جوڑ یہ دولت کمائی ہے۔ اسے لٹانے میں تھوڑا تو سوچیں گے, اس چکر میں اپنی جوانی گنوائی ہے۔ زارا انصاری کچھ لائن ابو جان کے لیے۔۔۔۔💓 #اردونوجوٹو #شاعری #والد #دولت #صبر