بھیگی پلکیں بھیگی پلکوں پہ آنسو اٹھا رکھے ہیں ہزاروں بکھرے خواب دل میں سما رکھے ہیں اک عمر بیت گئی تجھ سے جدا ہوئے پر تیری یادوں کے خطوط آج بھی سب سے جدا رکھے ہیں #tears