Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایبٹ آباد میں دل دہلانے والا خوفناک واقعہ ۔۔۔ صب

ایبٹ آباد  میں دل دہلانے والا خوفناک واقعہ ۔۔۔

صبح صبح 7 بجے ہوا یہ واقعہ  جسے سن کر انسان کی روح کانپ جاتی ہے! آخر کیا قصور تھا اس معصوم بچے کو مگر ان ظالموں کے ہاتھ نہ كانپے، صبح 7:00 بجے صرف 5 سال کا معصوم بچہ جو ابھی صحیح طرح بول نہیں سکتا تھا 
تین لوگوں نے اسے گھیر لیا، لوگ بھی کون؟اس کے اپنے ایک باپ، دوسری اس کی ماں اور تیسری اس کا حقیقی بھائ... !!!  میٹھی - میٹھی باتوں سے، اس بہلايا، پھسلايا، پھر صحن کے بیچوں بیچ اسے دبوچ لیا! وہ ہاتھ جوڑتا رہا، روتا رہا ... اس کی چیخوں سے آسمان لرز گیا، مگر اس کے سگے ماں - باپ اور بھائ نے اس کی ایک نہ سنی اور اس کو زبردستی 
 نہلا دیا اور تیار کر کے، اسکول بھیج دیا ۔۔۔

 "بیچارہ"  😞😞
#UA