Nojoto: Largest Storytelling Platform

واہ واہ کرنے کیلۓ کوئ میرے پاس نہ تھا خود ہی شعر ک

واہ واہ کرنے کیلۓ کوئ میرے پاس نہ تھا
خود ہی شعر کہا اور واہ کر گیا
منزل ابھی دور تھی تو میں چلتا رہا
تھکنا نہیں تھا مجھے پر میں تھک گیا
مجرم کو تو مرنا ہی تھا اک دن سو
وہ خود ہی جا کر تختہ دار پر چڑھ گیا
تنہا اتنا تھا کہ سایہ بھی ساتھ نہ چلتا تھا
میں جس جگہ بھی گیا خود ہی اپنے گلے لگ گیا
کہنے کو تو بہت کچھ تھا مگر میں چپ رہا
جج میرے فیصلے میں سزاۓ موت لکھ گیا #غزل #nojoto #nojotourdu

donpajji8874

dp writes©

New Creator