Nojoto: Largest Storytelling Platform

فرحان لداخ٠٧ جن کے آنگن میں غریبی کا شجر ہو فرحان

فرحان لداخ٠٧
جن کے آنگن میں غریبی کا شجر 
ہو فرحان ۔
ان کی ہر بات ذمانے کو بری 
لگتی ہے'۔۔۔۔💔
جن کے آنگن میں امیری کا شجر 
لگتا ہے ۔
ان کا ہر عیب ذمانے کو بہتر لگتا
ہے ۔💔

©farhan_ki_shayeri_07
  #snowfall #farhan_ki_shayeri_07 #farhanladakhi07 
#instgram #reel#veirl#urdushayeri