Nojoto: Largest Storytelling Platform

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا

129

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا 
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا 

وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی 
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

129 رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا وہ یوں گیا کہ باد صبا یاد آ گئی احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا

1,163 Views