Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھے مت ٹکھرا کہ میں کئ بار ٹکھرایا گیا ہوں کئ بار

مجھے مت ٹکھرا کہ میں کئ بار ٹکھرایا گیا ہوں
کئ بار رلایا گیا ہوں ہر بار ستایا گیا ہوں

اب روتے ہوئے بھی میری آنکھیں نم نہیں ہوتیں
اس انجان بستی میں اس قدر میں ہنسایا گیا ہوں

میرے رخ سے پردہ ہٹا اور میرا دیدار کر
کہ آخری بار میں تیرے کوچے میں لایا گیا ہوں

بڑے سنگ دل ہیں اے سنگ جاناں تیرے شہرکے لوگ اس قدر بےآبرو کر کے تیرے کوچے سے نکالا گیا ہوں

یہ آتش کیا جلائے گی میری صفہہ ہستی کو رشید
میں تو محبت میں اس قدر جلایا گیا ہوں

رشید ملک Plzz Like if My poetry touches  your heart 💔💔💔