یہ کون میرے دل پہ ضرب لگا گیا ہے کس سے میں مسکراتا ہوا دیکھا نا گیا آنکھیں نم نا ہوں سو بند کر لیں میں نے کہ مجھ سے ایک شخص جاتا ہوا دیکھا نا گیا ناجانے کیا غم ہے جو اسے کھائے جا رہا ہے طلحہ وہ ہم سے یوں آنسو بہاتا ہوا دیکھا نا گیا ©Md Rehan Ansari #mount آنکھیں نم نا ہوں سو بند کر لیں میں نے کہ مجھ سے ایک شخص جاتا ہوا دیکھا نا گیا