Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏نا جانے کیوں لوگ الفاظ کو اتنا بےاثر سمجھتے ہیں ک

‏نا جانے کیوں لوگ الفاظ کو اتنا بےاثر سمجھتے ہیں
کبھی یہ نہیں سوچتے کہ انکے چند الفاظ
 کسی کے لیے ساری زندگی کا روگ بھی ہو سکتے ہیں
مذاق میں کیے گئے طنز، کسی کی زندگی میں
 گہرے سیاہ نقوش بھی چھوڑ سکتے ہیں، کیونکہ
وہ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ الفاظ ہی ہوتے ہیں
جو دُکھتے دل پر مرہم بن ‏جاتے ہیں
یا پھر ساری عمر کے لیے تکلیف دیتا ہوا  درد۔۔۔
نا جانے کیوں لوگ الفاظ کو اتنا بےاثر سمجھتے ہیں..؟؟؟

😢😢

✍️محمد حسنین صدیقی

©Muhammad hasnain #For_Someone_Special