Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں کون دل میں مرا ملال رکھ

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں مرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے....
ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں مرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے....
haidersyed2393

Haider Syed

New Creator