Nojoto: Largest Storytelling Platform

روٹھ جائے اگر وہ آنگن میں چاندنی سوگوار پھرتی ہے

روٹھ جائے اگر وہ آنگن میں
چاندنی سوگوار پھرتی ہے

کس کو دکھ ہے کہ یہ چراغ کی لو
کتنے رنج و الم میں جلتی ہے

اذان علی حسرت #ایک قطعہ
روٹھ جائے اگر وہ آنگن میں
چاندنی سوگوار پھرتی ہے

کس کو دکھ ہے کہ یہ چراغ کی لو
کتنے رنج و الم میں جلتی ہے

اذان علی حسرت #ایک قطعہ