ہم ترا ہجر منانے کے لیے نکلے ہیں شہر میں آگ لگانے کے لیے نکلے ہیں شہر کوچوں میں کرو حشر بپا آج کہ ہم اس کے وعدوں کو بھلانے کے لیے نکلے ہیں HITF Z writes