Nojoto: Largest Storytelling Platform

غزل کشتئے عشق کوجلا بیٹھے ہوکے مجبور دل لگا بیٹھے

غزل
کشتئے عشق کوجلا بیٹھے
ہوکے مجبور دل لگا بیٹھے
آندھیوں تم چلو ذرا تھم کے
جو بجھا تھا دیا  جلا بیٹھے
غم ملے یا خوشی گواره سب
روح دل میں اُنہیں بسا بیٹھے
عشق میں دوریاں بھلا  کیسی؟
 آپ سے جب یہ دل لگا بیٹھے
انکو حاجت ہمیں محبّت ہے
سعد کس سے یہ دل لگا بیٹھے؟!

©Saad Balrampuri
  #اردوغزل  Rakesh Srivastava Pawan Pandey VED PRAKASH 73 ADGrk Dhyaan mira