#OpenPoetry کسی دوست نے سوال کیا ہفتے کے یوم کی کیا مصروفیات ہیں سو میں نے جواب دیا کے بھئی پہلے ہفتے کو لاہور جایا کرتے تھے اب لاہور سے جایا کرتے ہیں۔ باسم اسلم