Nojoto: Largest Storytelling Platform

گھاؤ گنتے نہ کبھی زخم شماری کرتے عشق میں ہم بھی اگ

گھاؤ گنتے نہ کبھی زخم شماری کرتے
عشق میں ہم بھی اگر وقت گزاری کرتے
وقت آیا ہے جدائی کا تو ہم سوچتے ہیں
تم کو اتنا بھی نہ اعصاب پہ طاری کرتے

©Hassan Raza #urdupoetry #Urdu #urdushayari #urduadab #naziakanwalnazi 
#Light
گھاؤ گنتے نہ کبھی زخم شماری کرتے
عشق میں ہم بھی اگر وقت گزاری کرتے
وقت آیا ہے جدائی کا تو ہم سوچتے ہیں
تم کو اتنا بھی نہ اعصاب پہ طاری کرتے

©Hassan Raza #urdupoetry #Urdu #urdushayari #urduadab #naziakanwalnazi 
#Light
hassanraza3455

Hassan Raza

New Creator