Nojoto: Largest Storytelling Platform

انسان بہت رہ لیئے زمیں پہ چلو آسماں چھولیں نکالے

انسان

بہت رہ لیئے زمیں پہ چلو آسماں چھولیں
نکالے گئے جہاں سے وہ جہاں گھومیں
میں خدا کی وہی تخلیق ہوں کہ جس کے لیئے
فرشتے سجدہ کریں۔۔۔۔۔ اور قدم چومیں
میں حسن، میں حسین اور میں ہی کربلا ہوں
اور میں ہی منصور کی اناالحق کی صدا ہوں
ہاں میں ہی تخلیقِ کائنات کی اصل  وجہ ہوں
میرے عزم کے آگےتو سمندر جھومیں

سیّد کاشف نواز انسان۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
05:15 PM
Saturday: 29/02/2020
انسان

بہت رہ لیئے زمیں پہ چلو آسماں چھولیں
نکالے گئے جہاں سے وہ جہاں گھومیں
میں خدا کی وہی تخلیق ہوں کہ جس کے لیئے
فرشتے سجدہ کریں۔۔۔۔۔ اور قدم چومیں
میں حسن، میں حسین اور میں ہی کربلا ہوں
اور میں ہی منصور کی اناالحق کی صدا ہوں
ہاں میں ہی تخلیقِ کائنات کی اصل  وجہ ہوں
میرے عزم کے آگےتو سمندر جھومیں

سیّد کاشف نواز انسان۔۔
سیّد کاشف نواز۔۔
05:15 PM
Saturday: 29/02/2020