Nojoto: Largest Storytelling Platform

آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں حاضری ہو میری

آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں حاضری ہو میری میں بھی وہ سفینہ دیکھوں
سجدوں کی لڑی پرو لوں سر کو نہ اٹھاؤں
میں حضور کے در سے عبادتوں کا قرینہ سیکھوں #Madeena
آرزو ہے کہ کبھی میں بھی مدینہ دیکھوں حاضری ہو میری میں بھی وہ سفینہ دیکھوں
سجدوں کی لڑی پرو لوں سر کو نہ اٹھاؤں
میں حضور کے در سے عبادتوں کا قرینہ سیکھوں #Madeena