رَسموں کی زنجیر بھی توڑی جا سکتی ہے تیری خاطر دنیا بھی چھوڑی جاسکتی ہے اُسکو بُھلا کر مجھکو یہ معلوم ہوا ہے عادت کیسی بھی ہو چھوڑی جاسکتی ہے #smog