نہ جھگڑا کر مقدر سے اپنے کر قبول جو فیصلہ اس کا ہے پھر پوچھ سوال اس مقدر لکھنے والے اب کونسا سا ستم بچا تیرا ہے تو نے جو لکھا میں نے قبول دل سے کیا کمزور بندہ میں اور تو حاکم خدا ہے کیا تھا اگر تو بندوں کی خوشی کا رکھتا خیال پر ہر کوئی رہے خوش, یہ تجھ کو کب گوارا ہے #nojourdu#sawal#muqadar#urdupoem#