Nojoto: Largest Storytelling Platform

صرف ایک ہی مذہب ہےجسکی میں عزت کرتا ہوں۔ اور وہ اس

صرف ایک ہی مذہب ہےجسکی میں عزت کرتا ہوں۔ اور وہ اسلام ہے۔ صرف ایک ہی نبیﷺ ہے، جسکی شان کا میں قائل ہوں اور وہ حضرت محمدﷺ ہیں

اگر زندگی آپ کو سو بار رونے کا موقع دیتی ہے، تو آپ زندگی کو بتاو کہ آپ کے پاس خوش رہنے کے ہزار مواقع ہیں

جو قوم اپنی مرضی سے مطیع ہو جاتی ہے، وہ اپنی سیرت کی جڑوں کو خود ہی کمزور کر لیتی ہے”

اپنے آپکا کسی سے بھی موازنہ مت کرو، اگر آپ ایسا کر رہے ہیں تو آپ اپنی بے عزتی خود کر رہے ہیں

 ایک بزدل آدمی کے ہاتھ میں دس پستول بھی پکڑا دو اور جب اس پر حملہ ہوگا تو وہ ایک گولی بھی نہیں چلا سکے 
گا۔ لیکن بہادر بے دست وپا بھی میدان فتح کر لے گا

2

اگر آپ کو جینا ہے، تو آپ کو اپنے مسائل سے لڑنا پڑے گا۔ اگر آپ لڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں تو آپ کو جینے کا بھی
 
جب میں کسی سازش کی جڑ کا سراغ لگانا شروع کرتا ہوں تو اس کے پردے فاش کرتا ہوں۔ تو ان پردوں کے پیچھے ایک گندا یہودی بیٹھا ہوتا ہے

حضرات آپ ہمارا فیصلہ نہیں کر سکتے، کیونکہ تاریخ کی ابدی عدالت نے یہ فیصلہ صادر کر دیا ہے۔ کہ بہادر وقتی طور پر ہار سکتے ہیں، لیکن شکست نہیں کھا سکتے۔ بکھر سکتے ہیں۔ مگر مٹ نہیں سکتے

میری روح جب قبر سے اُٹھے گی، اور دنیا دیکھے گی کہ میں ٹھیک تھا”

©FM IT DEPARTMENT @Insider_play
Follow,Share,like and comment
https://kashmiri420.wixsite.com/aijaz
https://www.facebook.com/SadHitts/
https://www.instagram.com/sadhitts?r=nametag

#shayari #love #poetry #quotes #sad #writer #followforfollowback # #whatsappstatus #instagramreels
#MerryChristmas