Nojoto: Largest Storytelling Platform

پرانی دستکیں اس بات پر الجھتی رہِیں یہ در

پرانی  دستکیں  اس   بات   پر  الجھتی  رہِیں
یہ  در کھلا  ہے   تو  کیسے   کھلا  ہمارے  بغیر
سوال یہ نہیں ، منزل ملی ، نہیں ملی دوست
سوال یہ ہے  وہ  چل  ہی  پڑا  ہمارے بغیر #SadPoetry
#NojotoUrdu
پرانی  دستکیں  اس   بات   پر  الجھتی  رہِیں
یہ  در کھلا  ہے   تو  کیسے   کھلا  ہمارے  بغیر
سوال یہ نہیں ، منزل ملی ، نہیں ملی دوست
سوال یہ ہے  وہ  چل  ہی  پڑا  ہمارے بغیر #SadPoetry
#NojotoUrdu