Nojoto: Largest Storytelling Platform

لگا دیے آگ بغضِ علي کی بستی کو لٹک ج

لگا  دیے   آگ   بغضِ  علي   کی   بستی   کو 
لٹک  جا   دَار    پر    تُو   آج   میثم   کی   طرح 
دیکھ  رہیں   تھے   شاہِ  وِلا  میری مستی   کو 
بولے  یہاں  اکرار  کر   سر  خم    کی   طرح

۔از   قلم  :  فناء في  علي  —  شوکت   بڈگامی

©Shaukat Alee
  #nojotashayari #IampoetSb  #new_post #nojotaquotes #kashmir #poetclub