جنگ میدان میں لشکر کی تعداد کی پرواہ کرے کیونکر
ہجوم گیڈروں کا دیکھ کر جو ڈر جائےہم وہ شیر نہیں 🦁
وہ کون ہے کیسا ہے زبر جو یہاں پہ زیر نہیں
وقت وحالات بدلنے میں تحفہ کوئی دیر نہیں
دل کھول کے ہم پہ ظلم کرنے والے اے ظالم سن لے
اللّٰہ کے گھر دیر ہے بے شک مگر اندھیر نہیں
Jang e maidan mei lashkar ki parwah kare kiyon kar
huzoom geedaron ka dekh kar jo darr jaye hum wo sher nahi