Nojoto: Largest Storytelling Platform

نظم: مناجات حسین لڑکی میں مانتا ہوں کہ میں برا ہ

نظم: مناجات 

حسین لڑکی میں مانتا ہوں کہ میں برا ہوں 
مگر میں اتنا برانہیں ہوں کہ تیرے  دل سے نکالا جاؤں
ہماری  باتوں کو دل پہ لینے سے باز آؤ 

یہ دیکھو دنیا کے سارے ذرے ہمیں ملانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں

نظم: مناجات حسین لڑکی میں مانتا ہوں کہ میں برا ہوں مگر میں اتنا برانہیں ہوں کہ تیرے دل سے نکالا جاؤں ہماری باتوں کو دل پہ لینے سے باز آؤ یہ دیکھو دنیا کے سارے ذرے ہمیں ملانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں

218 Views