تجھے بھول جانے لگا ہے دل ایک مدت سے گرفتارِ وفا تھے ہم تجھے سوچتے تھے تو سانس آتی تھی ورنہ موت کی خواہش میں مرتے تھے روز اپنی بدنصبی پہ قسمت سے لڑتے تھے روز وفا سے بےوفائی کا راستہ اب دیکھ لیا محبت نے