Nojoto: Largest Storytelling Platform

بات یہ نہیں کہ میں تیرا غم گسار نہیں ہوں ہوں مگر

بات یہ نہیں کہ میں تیرا غم گسار نہیں ہوں 
ہوں مگر یہ کہنے کا میں دعویدار نہیں ہوں

لکھوں فیصلے میں بتا کیسے تیرے حق میں
میں بھی انسان ہوں تیرا پروردگار نہیں ہوں

                                              احمد اجاس ujaas
بات یہ نہیں کہ میں تیرا غم گسار نہیں ہوں 
ہوں مگر یہ کہنے کا میں دعویدار نہیں ہوں

لکھوں فیصلے میں بتا کیسے تیرے حق میں
میں بھی انسان ہوں تیرا پروردگار نہیں ہوں

                                              احمد اجاس ujaas
ahmadujaas6402

Ahmad ujaas

New Creator