اونچا اڑنے کی خواہش میں رشتوں کو مت بھلائیں کیونکہ جب آ پ تھک کر واپس آ ئیں گے تو آ پ کو ان کی ضرورت پڑے گی کہیں ایسا نہ ہو کہ اونچی اڑان کے چکر میں آ پ اکیلے رہ جائیں۔ اپنے رشتوں سے پیار کریں انہیں وقت دیں کیونکہ یہی رشتے آ پ کے دکھ سکھ میں آ پ کے کام آ ئیں گے شاہ #flyhigh #Shah