Nojoto: Largest Storytelling Platform

خدا رزق دیتا ہے کیڑوں کو پتھروں میں پھر تو کیوں پر

خدا رزق دیتا ہے کیڑوں کو پتھروں میں
پھر تو کیوں پریشان ہے ھیرے موتی کے چکروں میں
اڑ جا آسمان میں یا لگا لے غوطہ سمندر میں
ملے گا اتنا ہی جتنا ہے تیرے مقدر میں   .

©khan Saheb
  #Exploration raye Or khayala
khansaheb3213

khan Saheb

New Creator

#Exploration raye Or khayala #خبریں

2,034 Views