Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہرگز غلط نگاہ سے پرکھا نہ کر مجھے میں تیرا ہو چکا

ہرگز غلط نگاہ سے پرکھا نہ کر مجھے
میں تیرا ہو چکا ہوں سوچا نہ کر مجھے
تنہائیوں میں بیٹھ کے تنہا نہ کر مجھے
میں گُھٹ کے مر نہ جاؤں ایسا نہ کر مجھے
تو مجھ کو بھول جائے مجھے اس کا غم نہیں
لیکن خدا کے واسطے رسوا نہ کر مجھے
سیؔف تیرے عشق میں بیمار ہوگیا
تیرا مریض عشق ہوں اچھا نہ کر مجھے ۔
 Follow Instagram . 
Siafi.poetry.40663 Saifullah
ہرگز غلط نگاہ سے پرکھا نہ کر مجھے
میں تیرا ہو چکا ہوں سوچا نہ کر مجھے
تنہائیوں میں بیٹھ کے تنہا نہ کر مجھے
میں گُھٹ کے مر نہ جاؤں ایسا نہ کر مجھے
تو مجھ کو بھول جائے مجھے اس کا غم نہیں
لیکن خدا کے واسطے رسوا نہ کر مجھے
سیؔف تیرے عشق میں بیمار ہوگیا
تیرا مریض عشق ہوں اچھا نہ کر مجھے ۔
 Follow Instagram . 
Siafi.poetry.40663 Saifullah
saifansari1550

Saif Ansari

New Creator