غم و آلام کے ماروں کا بہت تھا چرچا وہ بھی کم بخت ، ترے عشق کے مارے نکلے واۓ قسمت کہ نہ راس آئی محبّت ہم کو ہاۓ تقدیر کہ وہ بھی نہ ہمارے نکلے wo bhe na humray neklay